کامیڈین اولیا رحمان توہین رسالت کے مجرم قرار

0
258
کامیڈین اولیا رحمان توہین رسالت کے مجرم قرار

انڈونیشیا میں ایک مزاحیہ اداکار کو توہین مذہب کے جرم میں سات ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ انڈونیشیا کے کامیڈین اولیا رحمان نے پیغمبر اسلام کے نام کی توہین کی ہے۔

انڈونیشیا میں نام کی توہین کے جرم میں پانچ سال تک کی سزا ہے۔ پراسیکیوٹر نے ملزم کے لیے آٹھ ماہ تک کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔

عدالت نے اس شخص کو اپنی کارروائی میں قصوروار پایا اور اسے سات ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے منگل کو جیل بھیج دیا۔

Leave a reply