ڈکی بھائی نےہزاروں سبسکرائبرزکو کھودیا

0
443
ڈکی بھائی نےہزاروں سبسکرائبرزکو کھودیا

ہاٹ لائن نیوز : یوٹیوبر کے مشہور ڈکی بھائی نے ہزاروں سبسکرائبرزکوکھودیا، کچھ دن پہلے ، یوٹیوبر شام ادریس نے اپنے پرانے حریف ڈکی بھائی کیخلاف سنگین الزامات عائد کیے تھے اور اس نے کچھ ثبوت بھی لائے ہیں۔

شام ادریس نے 7 سال کی خاموشی توڑ دی اور 26 جنوری 2025 کو ایک ویڈیو پوسٹ کی ، اور ڈکی بھائی کیخلاف سنگین الزامات عائد کیے ، جسکے نتیجے میں ڈکی بھائی نے ایک لاکھ 60ہزارصارفین کھودئئے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ ڈکی بھائی کا فیس بک پیج کو بند کرنے کے پیچھےانکا ہاتھ تھا ، جو ویڈیو کانٹینٹ کیوجہ سےتھا۔

شام ادریس نے اپنی ویڈیو میں کہا تھا کہ جو میں نے 7 سال پہلے سمجھا تھا وہ اب آپ سبکے سامنے آگیا ہے ، ڈکی نے نوجوان یوٹیوبرز کو بھی اذیت دی۔

Leave a reply