
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور کرلیں
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتیں منظور کیں
عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا
تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ نے ضمانتیں 7 ماہ قبل دائر کی جس اج وکلاء کی جانب سے دلائل مکمل کیے
عدالت نے اج دلائل مکمل ہونے پر دونوں رہنماوں کی ضمانتوں کو منظور کر لیا تاہم دونوں رہنماوں کو رہا نہیں کیا جائیگا ,ان کے خلاف 9 مئی کے دیگر مقدمات درج ہیں









