ڈاکٹر فواد کی گردہ سکینڈل کیس میں دہشت گردی عدالت پیشی

0
177
ڈاکٹر فواد کی گردہ سکینڈل کیس میں دہشت گردی عدالت پیشی

جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر فواد ممتاز کیخلاف شہریوں کے گردے چوری کیس۔۔
ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت دیگر کیخلاف ٹرائل کی کاروائی 10 اگست تک ملتوی
عدالت نے ڈاکٹر فواد ممتاز کے شریک ملزمان کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی

مقدمہ میں ڈاکٹر فواد ممتاز کے شریک ملزمان پیش نہیں ہوئے
ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز دیگر مقدمات میں راولپنڈی جیل میں قید ہے پراسیکیوشن
ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز کو راولپنڈی جیل سے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
عدالت نے ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز کو چالان کی نقول تقسیم کر دیں
آیندہ سماعت پر ڈاکٹر فواد ممتاز فرد جرم عائد کی جائے گی عدالت
ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز۔کیخلاف گردے چوری کے متعدد مقدمات درج ہیں پراسکیوشن

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمہ کا ٹرائل شروع کر دیا ہے
پراسکیوشن نے ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت چھ ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے
دیگر شریک ملزمان میں نوید حمید ٫وحید طاہر ٫عثمان احمد٫
شوکت علی٫مظفر شہزاد شامل ہیں

ڈاکٹر فواد ممتاز پر شہریوں کو اغوا کرکے ان کے گردے نکالنے کا الزام ہے چالان
ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت دیگر نے شہریوں کو جھانسے دے کر بلاتے اور اغوا کرکے گردے۔نکال لیتے تھے چالان
ملزمان نے کئی شہریوں کو اغوا کیا اور زبردستی ایک گردہ نکال کیا چالان
اس مقدمہ میں ڈاکٹر فواد ممتاز کی ضمانت منظور ہو چکی ہے
مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو چکا ہے مگر ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت دیگر ملزمان گناہ گار ہیں
ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت دیگر تفتیش میں گناہ گار ثابت ہوئے پراسیکیوشن
ملزمان کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں گردے چوری اور اغواء کا مقدمہ درج ہے

Leave a reply