ڈاکٹر عبد القدیر کو ہیرو نہیں کہ سکتے

0
315
ڈاکٹر عبد القدیر کو ہیرو نہیں کہ سکتے

ڈاکٹر عبد القدیر کو ہیرو نہیں کہ سکتے

رانا ثنااللہ نے کہا کہ انڈیا کےخلاف فتح پر فخر کے حق دار تو مسلح افواج ہیں، ایٹمی پروگرام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا کریڈٹ ذوالفقار بھٹو کو جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بطور سائنسدان ہمیشہ یاد رکھا جائے گا لیکن وہ لیڈر نہیں ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہیرو نہیں کہ سکتے۔

ڈاکٹر قدیر کو وہ پذیرائی حاصل ہوتی ہے، جس کے وہ حقدار ہیں، لیکن پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا ہیرو صرف اور صرف نواز شریف کو قرار دیا جا سکتا ہے، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے، اگر وہ اس دن یہ فیصلہ نہ کرتے تو شاید کبھی ایسا نہ ہو سکتا، انھوں نے کہا کہ لوگ حسد اور بغض میں اندھے ہو کر کہ رہے ہیں کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے۔

Leave a reply