ڈاکٹر ذاکر نائیک نےدریائےنیل میں چھلانگ لگا دی

0
164
ڈاکٹر ذاکر نائیک نےدریائےنیل میں چھلانگ لگا دی

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر ذاکر نے اپنے بیٹے اور ان کے عملے کی تاریخی دریائے نیل میں تیراکی اور اسی دریا کے کنارے ایک سیاحتی مقام پر چھلانگ لگانے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کیں۔

ساتھ ہی ذاکر نائیک نے یوگنڈا کے دیگر تفریحی مقامات اور پارکس کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کیں، جن پر انکے مداحوں نے تبصرے بھی کیے۔

اسی طرح انہوں نے یوگنڈا کے سیاحتی مقام جنجا میں دریائے نیل کے کنارے 165 فٹ اونچی پہاڑی سے چھلانگ لگانے کی تصاویر بھی شیئر کیں جو بھارتی اور پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

Leave a reply