ڈاکٹرز کی ہڑتال کا مسلہ حکومت کا ہے ہمارہ نہیں عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار کیوں دی

0
184
ڈاکٹرز کی ہڑتال کا مسلہ حکومت کا ہے ہمارہ نہیں عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار کیوں دی

لاہور ہائیکورٹ،

سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی
یہ حکومت کا مسلہ ہے، ہمارا نہیں، جسٹس شاہد کریم

جسٹس شاہد کریم نے شہری مظہر عباس کی متفرق درخواست پر سماعت کی

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر ڈاکٹرز کو زیر حراست رکھا گیا، موقف
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساہیوال واقعے کے بعد 15 جون سے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کر رکھی ہے، موقف

وائے ڈی اے کی ہڑتال کے باعث مریض ایک سے دوسرے ہسپتال میں خوار ہو رہے ہیں، موقف
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کو ہدایت جاری کی جائے کہ فوراً اپنی ہرتال ختم کریں، استدعا

Leave a reply