چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

0
28

ہاٹ لائن نیوز۔ : بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور کیمطابق بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشت گردوں کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔

Leave a reply