چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آکر سارے اصول توڑ رہے ہیں حامد خان

0
224
چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آکر سارے اصول توڑ رہے ہیں حامد خان

حامد خان کی پریس کانفرنس

جوڈیشل کمیشن سینیارٹی کے اصول کے حوالے سے سپریم کورٹ کی فیصلے سے باہر نہیں نکل سکتا

ہمیں اس کے لیے جنگ لڑنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ بار سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سپریم کورٹ میں اس فیصلے کو چیلینج کریں

چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آ کر سارے اصول توڑنے پر اتر آئے ہیں

چند ماہ بعد وہ ایک ریٹائرڈ چیف جسٹس ہوں گے، اس کے بعد ان کی بطور چیف جسٹس کارکردگی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی

ہم پھر بھی چیف جسٹس سے کہیں گے کہ ہم آپ سے بہت توقعات رکھتے تھے

ہم توقع رکھتے تھے کہ آپ آزاد چیف جسٹس ثابت ہوں گے، آپ اسٹیبلشمنٹ کی بجائے آئین و قانون کا ساتھ دیں گے

Leave a reply