چیف الیکشن کمیشن فوری استعفی دیں,اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

0
178

لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی میڈیا سے گفتگو

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفی کا مطالبہ کردیا
چیف الیکشن کمشنر اگر اب مستعفی نہیں ہوتے تو ہم سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے
ملک میں آرٹیکل 6 اس سے پہلے بھی لگ چکے ہیں
یہ سیاسی بنیادوں پر تمام کاروائیاں کی جارہی ہیں
پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے پاپولر جماعت ہے

پیپلز پارٹی اس فیصلے میں حکومت کے ساتھ نہیں ہے
حکومت ایک دن پابندی اور آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلے کرتی ہے
یہ ظلم کی رات ختم ہونے والی ہے جلد یہ رات ختم ہونے والی ہے

بانی پی ٹی آئی کو زیادہ دیر اندر نہیں رکھا جاسکتا
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی کی بجائے عوام پر توجہ دینی چاہیے

وزیر اعلیٰ پنجاب صرف ہمارے خلاف کاروائیاں کروا رہی ہے
ہم اس مہنگائی کے خلاف جلد سٹرکوں پر آرہے ہیں
ہماری حکمت عملی تیار ہے

Leave a reply