چیئرمین نادرا اپنے عہدے پر بحال کر دئیے گئے

0
288
چیئرمین نادرا اپنے عہدے پر بحال کر دئیے گئے

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائی کورٹ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نادراکے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں بحال کر دیا۔

واضح رہے کہ 6 ستمبر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تقرری کالعدم قرار دی تھی۔

Leave a reply