چاقو سے حملہ؛ دو بچے جاں بحق اور 11 زخمی

0
168
چاقو سے حملہ؛ دو بچے جاں بحق اور 11 زخمی

ہاٹ لائن نیوز: برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں چاقو سے حملے میں 2 بچے ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں چھ بچوں سمیت 8 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوئے چاقوکے حملے میں ملوث 17 سالہ لڑکےکو گرفتار کرکے حملے میں استعمال ہونیوالا چاقو بھی برآمد کر لیا۔

پولیس نے کہا کہ حملے کا مقصد “غیر واضح” ہے لیکن اس واقعے کو دہشت گردی کے واقعے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا ہے۔

Leave a reply