چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے جلسوں کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

0
241
چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے جلسوں کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور ہائی کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے جلسوں کی اجازت کے لیے درخواست دائر کر دی
درخواست میں ہوم دیپارٹمنٹ ، آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے

تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے ، درخواست
جب بھی ریلی یا جلسہ کا اعلان کرتے ہیں پولیس گرفتاریاں اور ہراساں کرنا شروع کر دیتی یے ، درخواست
پی ٹی ائی کا سیکرٹریٹ غیر قانونی طور پر سیل کر دیا گیا درخواست
عدالت حکم دے کہ پی ٹی ائی کو صوبہ بھر میں جلسوں یا ریلیوں سے نہ روکا جائے ، استدعا

پی ٹی ائی کے ورکرز کی گرفتاریاں اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روکا جائے ،استدعا

عدالت پی ٹی ائی کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply