پی پی 133 پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
206
پی پی 133 پی ٹی آئی کے امیدوار کا جیت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

لاہور ہائیکورٹ،

پی پی 133 سے آزاد امیدوار محمد عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیے

جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر سماعت کی

میاں محمد عاطف کی جانب سے انکے وکیل عابد کھچی نے دلائل دیے
لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رانا ارشد کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا،درخواست میں موقف

الیکشن کمیشن پی پی 133 سے محمد عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا،موقف

لاہور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو محمد عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے،استدعا

Leave a reply