
پی ٹی آئی پی کی سینئر رہنما جلد پیپلز پارٹی میں شرکت کریں گے
پی۔ ٹی۔ آئی۔ پی کے سینئر رہنما احمد حسین شاہ نے پی۔ پی۔ پی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق رکن اسمبلی احمد شاہ سے معاملات طے ہو گئے ہیں، وہ اگلے ہفتے پی۔پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، وہ 2 مرتبہ ایم۔پی۔اے، اور مشیر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بھی رہ چکے ہیں۔
احمد شاہ وزیر صنعت و تجارت کے ۔پی۔ کے بھی رہ چکے ہین، وہ 2019 کے الیکشن میں مانسہرہ سے کامیاب ہوئے تھے، 2019 کے ضمنی الیکشن میں انہوں نے ن لیگی امیدوار کو شکست دی تھی، احمد شاہ سانحہ نو مئی سے دلبرداشتہ ہوکر پی۔ ٹی۔ آئی سے مستعفی ہو چکے ہیں۔









