پی ٹی آئی لیڈرپرچوری کامقدمہ درج کرلیاگیا

0
161
پی ٹی آئی لیڈرپرچوری کامقدمہ درج کرلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : ملتان میں پی ٹی آئی کے رہنما ظہوراحمد بھٹہ کیخلاف بجلی کی چوری کا مقدمہ درج کیاگیاہے۔ یہ مقدمہ سب ڈویژن آفیسرکینٹ محمدجنیدکی مدعیت میں رجسٹرڈ کیاگیا ہے۔

ایف آئی آر کیمطابق ، ظہوراحمدبھٹہ اپنے میٹر سے بجلی چوری کررہےتھے تاہم ، انہوں نےعدالت سےعبوری ضمانت بھی حاصل کرلی ہے۔ ظہوراحمدبھٹہ 7 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگے۔

Leave a reply