پی ٹی آئی لکھنے کی اجازت کی درخواست مسترد

0
93

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آٸی کے امیدواروں کو بیلٹ پیپر پر آزاد ظاہر کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےدرخواست کوناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردیا

درخواست آفاق احمد ایڈووکیٹ کیجانب سے دائرکی گئی تھی

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں لہذا درخواست ناقابل سماعت ہے ۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آٸی سے انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے ، پی ٹی آٸی کو بطور پارٹی ڈی لسٹ نہیں کیا گیا ، بیلٹ پیپر پر پی ٹی آٸی کے امیدوار کی سیاسی وابستگی ظاہر ہونی چاہیے ،بیلٹ پیپر پر بلا نشان نہ ہو مگر امیدوار کے ساتھ پی ٹی آٸی جماعت کا نام لکھا جاٸے ۔

Leave a reply