
لاہور ہائیکورٹ،
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے سی پی او گوجرانوالہ کو دس روز تک مغوی کی بازیابی سے متعلق مہلت فراہم کر دی
سی پی او گوجرانوالہ نے مغوی کی بازیابی کے لیے عدالت سےدس روز تک کی مہلت طلب کی
عدالت نے سماعت 15اگست تک ملتوی کردی
عدالت میں سی پی او گوجرانولہ پیش ہوئے
ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی ہے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ستار ساحل
مغوی کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی
مقدمہ کی کاپی عدالت پیش
مغوی کی بازیابی کے کیے مہلت دی جاے سرکاری وکیل
جسٹس علی باقر نجفی شوشل ایکٹوسٹ عطا الرحمن کے بیٹے کی بازیابی کے لیے حبس بے جا کی درخواست پر سماعت کی
مغوی عدیل بھٹی کے بارے میں کچھ علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، وکیل درخواست گزار
عدیل بھٹی کو بازیاب کرانے ان کو عدالت میں پیش کیا جائے، استدعا









