پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان کی بازیابی نہ ہوسکی

0
177
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان کی بازیابی نہ ہوسکی

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے 2 اگست کو ڈی پی او سیالکوٹ سے جواب طلب کر لیا

جسٹس انوار الحق پنوں نے مغوی کے والد محمد اکبر کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی عدالت میں پیش ہوئیں
29 جولائی کی رات درجن پھر پولیس اہلکاروں نے مغوی کے گھر پر ریڈ کیا، موقف

پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کو حراست میں لے لیا، موقف
پولیس اہلکاروں نے مغوی کا فون اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیا، موقف
عدالت مغوی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply