پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

0
219
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

ہاٹ لائن نیوز :سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی، ان کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لے جایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، ان کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کو سانس کی تکلیف اور کھانسی کی شدت ذیادہ ہونے کی شکایت تھی۔

Leave a reply