پی ٹی آئی رہنماووں کی رہائی التواء کا شکار کیوں

0
248

انسداد دہشت گردی عدالت ، شیر پاؤ پل تقریر ، کلمہ چوک کینٹینر جلانے سمیت سانحہ نو مئی کے مختلف چھے مقدمات
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک منظور

ڈاکٹر یاسمین راشد ٫اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید سماعت کی

ایک سال سے ملزمان جیل میں ہیں ضمانت ہر رہائی دی جائے استدعا
ملزمان نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے , شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ , کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے اور گلبرگ میں کینٹینر جلانے سمیت نو مئی کے 6 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
مقدمات میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں

Leave a reply