پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

0
153
پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

 گوجرانوالہ کی دہشتگردی عدالت نے بانی پی۔ ٹی۔ آئی عمران خان حملہ کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے، مرکزی ملزم کو اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے، جبکہ ملزم طیب بٹ اور وقاص کو بری کر دیا گیا، بانی پی۔ ٹی۔ آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں 7 نومبر 2022 کو درج ہوا۔

Leave a reply