موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

0
134

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق کے زیر نگرانی تمام اسکول اور کالج 25 دسمبر سے 29 دسمبر تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاق کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جنوری سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

Leave a reply