پی سی بی کا سلیکشن معاملات پر کمیٹی بنانے کا اعلان

0
188
پی سی بی کا سلیکشن معاملات پر کمیٹی بنانے کا اعلان

پی سی بی کا سلیکشن معاملات پر کمیٹی بنانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ، سلیکشن کمیٹی اور دیگر تمام کرکٹ معاملات پر نظر رکھنے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ آبزرویٹری کمیٹی 2 سابق کرکٹرز سرفراز احمد اور سابق کرکٹر سکندر بخت پر مشتمل ہو گی، دونوں کرکٹرز سلیکشن کمیٹی کی طرف سے بنائے جانے والے اسکواڈ کا جائزہ لیں گے اور تمام معاملات پر نظر رکھیں گے، آبزرویٹری کمیٹی کا آفیشل اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا، حالیہ بنگلہ دیش سیریز میں بھی سلیکشن کمیٹی کے بنائے گئے اسکواڈ میں بھی آبزرویٹری کمیٹی نے ردو بدل کی تھی۔

Leave a reply