
لاہور ہائیکورٹ
پرووینشنل نیشنل انڈینٹیفکیشن لسٹ (PNIL) کے خلاف درخواست دائر
شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی ہے
وفاقی حکومت وزرات داخلہ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے
آئین کے آرٹیکل 15 کے تحت ملک سے باہر جانے سے روکنے کے لیے دو قانون موجود ہیں،موقف
ایگزٹ کنٹرول آرڈیننس اور پاسپورٹ کنٹرول ایکٹ کے تحت کسی شہری کو بیرون ملک جانے سے روکا جا سکتا ہے،موق
پی این آئی ایل کا قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،موقف
پی این آئی ایل کے لیے بنائے گئے ایس او پیز آئین سے متصادم ہے،موقف
پی این آئی ایل کے قواعد و ضوابط آئین کے آرٹیکل 9,14 10 اے 15 25,37 اور 38 کی خلاف ورزی ہے
عدالت پی این آئی ایل کو غیر قانونی قرار دے کر کلعدم قرار دے،استدعا








