پی آئی اے کا جشن آزادی پر اسپیشل ڈسکاؤنٹ

پی آئی اے کا جشن آزادی پر اسپیشل ڈسکاؤنٹ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے، پی۔ آئی۔ اے نے جشن آزادی کے موقع پر ٹکٹوں میں 14 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے۔
یو۔اے۔ای، اندرون ملک، سعودی عرب، گلف ممالک اور نادرنز ایریا جانے والوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے، مسافر 14 اگست پر ٹکٹوں میں 14 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں گے، ڈسکاؤنٹ صرف 14 اگست والے دن سفر کرنے والے مسافروں کو ہی ملے گا۔








