پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے نوٹس لے لیا

0
241
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے نوٹس لے لیا

ہاٹ لائن نیوز : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے،جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، انٹرنیشنل سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہورہا۔

Leave a reply