پیمرا کے نوٹیفکیشن کے خلاف لارجر بنچ کے لیے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

0
225
پیمرا کے نوٹیفکیشن کے خلاف لارجر بنچ کے لیے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ پیمرا کیجانب سے عدالتی کارروائی کی کوریج پر پابندی کے اقدام کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس عابد عزیز شیخ نے 6 صفات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
عدالت دونوں درخواستوں پر پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کرتی ہے ۔ تحریری فیصلہ

عدالت اٹھاے گیے قانونی نکات کی روشنی میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے کیے طلب کرتی ہے، فیصلہ
کیس کی اہمیت کے پیش نظر لارجر بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجواتی ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ
اریٹکل 19 اور 19اے کے تحت آزادی صحافت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی وکیل درخواست گزاران

جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل ثمرہ ملک سمت دو درخواستوں پر علیحدہ علیحدہ سماعت کی تھی
پیمرا کا 21مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے،درخواستگزاران

پیمرا کا نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل19اور 19اے کی خلاف ورزی ہے،درخواست گزاران
عدالت پیمرا کی جانب سے پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے،استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے،استدعا

Leave a reply