پیرس میں خوفناک آتشزدگی، چارسودھوئیں کےبادل چھاگئے

0
174
پیرس میں خوفناک آتشزدگی، چارسودھوئیں کےبادل چھاگئے

پیرس کےشمالی حصےمیں ری سائیکلنگ پلانٹ کی عمارت میں ایک خوفناک آگ پھوٹ پڑی۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی اطلاعات کیمطابق ، آگ شہر کے سب سے بڑے ری سائیکلنگ پلانٹ میں سے ایک میں لگنا شروع ہوگئی ، جسکے بعد دھواں کے بادل چھاگئے اورمیلوں دور سےنظرآنےلگے۔

رپورٹ کیمطابق ، فائر بریگیڈ کے عہدیداروں نےبتایا کہ جائے وقوعہ پر لگ بھگ 60 فائر ٹرک اور 2سو فائرفائٹرز موجودہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ آگ سےتاحال کوئی بھی متاثر نہیں ہوا۔

Leave a reply