پہلگام واقعہ پر بھارت ملوث، بھارتی جرنیل نے ذمہ داری قبول کر لی

0
197
پہلگام واقعہ پر بھارت ملوث، بھارتی جرنیل نے ذمہ داری قبول کر لی

پہلگام واقعہ پر بھارت ملوث، بھارتی جرنیل نے ذمہ داری قبول کر لی

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کرنے پر ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم۔وی۔ ایس کمار کی چھٹی کرتے ہوئے ان کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو تعینات کرنے کا حکم جاری ر دیا، جو 1 مئی سے انڈین آرمی کی کمانڈ کا چارج سنبھالیں گے، بھارتی حکومت نے انٹیلی جنس ناکامی اور سیکیورٹی فیلیئر کا سارا ملبہ لیفٹیننٹ جنرل کمار پر ڈال دیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ایم۔ وی۔ ایس کمار کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے پہلگام آپریشن کے بعد فوری طور پر پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے انکار کیا تھا، ان کے انکار پر مودی سرکار کا منصوبہ خاک میں مل گیا تھا۔

Leave a reply