پکوڑےکا نام پکوڑا کیسےپڑا ؟ دلچسپ تاریخ

0
148
پکوڑےکا نام پکوڑا کیسےپڑا ؟ دلچسپ تاریخ

پکوڑےکانام پکوڑا کیسےپڑا ؟ دلچسپ تاریخ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کےسینئراداکار شبیر جان نے پکوڑےکے نام کی ایک دلچسپ اور انوکھی تاریخ بتاتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک طویل عرصہ پہلےکی بات ہے ، کراچی میں بلوچ مکرانی نامی ایک قوم آبادتھی۔ انکے بولنے کاایک خاص اندازہوتاہے۔

شبیر جان نے کہا ، “ایک دن وہ ایک ایسی ڈش پکانےکی کوشش کررہےتھےجوپکنے کا نام نہیں لےرہا تھا۔ ایک طویل عرصے تک کوشش کرنیکے بعد ، وہ آخر کارآگ بگولہ ہوگئےاور غصے سے اپنے خاص لہجے میں کہا ،” کہ اڑےپکو ڑے “اور اسی لمحے وہ ڈش پکوڑاکے نام سے مشہورہوگئی۔

Leave a reply