پولیس مقابلہ میں آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب

0
249
پولیس مقابلہ میں آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ

پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے سیف سٹی کیمروں کی پولیس مقابلے سے متعلقہ فوٹیجز محفوظ بنانے کی ہدایت کردی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عدالت میں پیش ہوئے
آئی جی پنجاب نے پالیسی بیان عدالت میں جمع کروا دیا
ہم نے پولیس مقابلے کا کیس ایف آئی اے کو ریفرنس کردیا ہے آئی جی پنجاب

قانون کے مطابق متعلقہ ادارے اس کیس کا فیصلہ کرینگے آئی جی پنجاب
عدالت نے آئی جی پنجاب کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی

ایس ایچ او جاوید یہ بتائیں کہ آپ نے ملزمان کو کہاں پہ اور کیسے پولیس مقابلہ کیا عدالت

ملزمان انار کلی ،نیلا گبند سے ہوتے ہوئے قرطبہ چوک گے ایس ایچ او جاوید
قبرستان کے قریب پولیس ناکہ تھا جہاں پر یہ فائرنگ ہوئی ایس ایچ او
خدا کا خوف نہیں ہے آپ کو جسٹس علی ضیاء باجوہ کا استفسار
ایس ایچ او نے اگر قربانی کا بکرا بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دیکھ لیتے ہیں عدالت

عدالت نے ایس ایچ او جاوید کا تحریری بیان کمرہ عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت کردی
جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست پر سماعت کی

Leave a reply