
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہر جیکب آباد میں پولیس سے عدالتی جائیداد کیس کا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
پولیس نے 2 اکتوبر کو شمبےشاہ چیک پوسٹ پر اسلحے کی ایک کھیپ پکڑی جس میں 138 پستول اور 276 میگزین شامل تھے۔
مذکورہ اسلحہ لاڑکانہ لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اسلحہ لیبارٹری سے جیکب آباد لایا جا رہا تھا کہ راستے میں قبضے میں لے لیا گیا۔









