
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آ گیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنی والی دو خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔
جسٹس طارق ندیم نے دونوں خواتین کو 4روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
عدالت نےخواتین کوچکوال کی مقامی عدالت سےرجوع کرنیکاحکم دیدیا۔
دونوں خواتین کیجانب سےحسن مجیدایڈووکیٹ نےدلائل دئیے۔









