پولیس اہلکاروں پردہشت گردوں نےحملہ کردیا

0
165

ہاٹ لائن نیوز : پشاور کے علاقے ریگی میں شرپسندوں نے چوکی پرتعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوا۔

چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے شرپسند فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Leave a reply