
پنجاب میں دفعہ144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی
درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا
پنجاب دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا درخواست گزار
ایک سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144لگائی گئی درخواست گزار
عدالت دفعہ 144کا نوٹفکیشن کلعدم قرار دے استدعا
پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک دفعہ 144کا نفاذ معطل کیا جائے استدعا









