پنجاب میں جاپان میں رائج ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانےکافیصلہ

0
156
پنجاب میں جاپان میں رائج ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانےکافیصلہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں جاپان میں رائج علاج اور صحت کے انتظام کے نظام کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مریم نواز نے جاپان کے اسپتال نیشنل سینٹرفارگلوبل ہیلتھ کا دورہ کیا ، جسمیں انہوں نے جاپان میں صحت کے نظام کے انداز میں جدید ہائی ٹیک جاپانی مشینری ، سازوسامان ، علاج اور نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کوجاپان میں رائج صحت کےنظام کیمطابق بنانے کا فیصلہ کیا۔

وزیر اعلی صوبہ بھر میں ذیابیطس ، جگر اور متعدی بیماریوں کے علاج کے لئے جاپانی تحقیق سے فائدہ اٹھانے پر راضی ہوگئی ہیں۔

Leave a reply