پنجاب سے اب تک کتنے افغان شہری ڈی پورٹ ہوئے ہیں ؟

پنجاب میں بھی ، غیر قانونی افراد کوڈی پورٹ کرنیکی مہم چل رہی ہے۔ اب تک 6132 غیر قانونی افراد کو لاہور سمیت پنجاب سے ملک بدر کیا گیا ہے جبکہ 2095 غیر قانونی لوگ ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔
پنجاب پولیس کے ترجمان کیمطابق ، لاہور میں غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کے لئے 5ہولڈنگ سینٹرز قائم کیا گیا ہے جبکہ پورے صوبے میں 46 ہولڈنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ اب تک 6132 غیر قانونی افراد کو لاہور سمیت صوبےبھرسے ملک بدر کیا گیا ہے جبکہ 2095 غیر قانونی افرادہولڈنگ مراکزپر ہیں۔









