پنجاب حکومت نے ایک بار پھر چھٹیوں کی تاریخ تبدیل کر دی

0
263
پنجاب حکومت نے ایک بار پھر چھٹیوں کی تاریخ تبدیل کر دی

پنجاب حکومت نے ایک بار پھر چھٹیوں کی تاریخ تبدیل کر دی

پنجاب حکومت نے سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بارے میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی کی گئی ہے، اب 1 سے 8 کلاس تک اسکول 1 ستمبر کو کھلیں گے، جبکہ 9، 10، O لیول، A لیول اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز 18 اگست سے شروع ہوں گی۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ یہ فیصلہ ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر اس کا اطلاق ہو گا، پنجاب میں گرمی کی شدت کے باعث چھٹیوں میں ایک مرتبہ پہلے بھی توسیع کی گئی لیکن تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھ کر اب کلاسز مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply