پل گرنے سے 10 افراد جاں بحق

0
196
پل گرنے سے 10 افراد جاں بحق

پل گرنے سے 10 افراد جاں بحق

انڈین ریاست گجرات میں پل گرنے سے متعدد گاڑیاں دریا میں گر گئیں جس سے 10 افراد ہلاک ہو گئے، گجرات گھمبیرا پل اس وقت گرا جب اس پر گاڑیاں چل رہی تھیں جس کے سبب متعدد گاڑیاں دریا میں گر گئیں، پل گرنے سے دس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ گجرات نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پل کی خستہ حالی پہلے سے واضح تھی، حکومت کو مرمت کے لئے درخواستیں بھی دی اس پر توجہ نہیں دی گئی۔

Leave a reply