پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف فیصلہ چلینج

0
248
پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف فیصلہ چلینج

ہاٹ لائن نیوز : پرویز الہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے،چوہدری محمد ارشد نے پی۔ پی 32 سے اجازت ملنے کے خلاف اپیل دائر کی ہے،سنگل بینچ نے قانون کے منافی پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی۔

عدالت سے استدعا ہے کہ پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

Leave a reply