
لاہور ہائیکورٹ
پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت
جسٹس علی باقر نجفی نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر لگا رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا
عدالت نے کیس جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی
پرویز الہی کے بیٹے اور بہو کی اسی نوعیت کی درخواستوں پر جسٹس شمس محمود مرزا سماعت کر رہے ہیں ، عدالت








