
اینٹی کرپشن عدالت لاہور
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت
پرویز الہی اور دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم نہیں ہو سکی
چوہدری پرویز الہی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے
وکلاء کی جانب سے چودہری پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی
چوہدری پرویز الہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا
ڈاکٹرز نے پرویز الہی کو لمبا سفر کرنے سے روک رکھا ہے میڈکل رپورٹ
پرویز الہی کی پسلی کا فریکچر ابھی ٹھیک نہیں ہوا میڈکل رپورٹ
فریکچر کی جگہ انفیکشن ہو گیا ہے ٫میڈکل رپورٹ
عدالت نے اج پرویز الہی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا









