پرویز الہی الیکشن لڑیں گے یا نہیں فیصلہ محفوظ

0
32

ہاٹ لائن نیوز : پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے،جسٹس شاہد بلال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔

پی ۔پی 32 سے چوہدری محمد ارشد نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز الہی سمیت دیگر کو الیکشن لڑنے کی اجازت حقائق کے برعکس دی گی ہے۔

Leave a reply