پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی پراسکیوٹر جنرل بلوچستان سے ملاقات

0
214
پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی پراسکیوٹر جنرل بلوچستان سے ملاقات

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کی ملاقات ہوئی،چاروں صوبوں کے پراسیکیوٹر جنرل آفس کے مابین بہتر روابط اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان جہانزیب ناصر نے سید فرہاد علی شاہ کی کاوشوں کوسراہا

،چاروں صوبوں میں کیسوں کی بہتر پراسیکیوشن کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے کہا کہ محکمہ پراسیکیوشن کا کام عدالتوں میں بہتر معاونت فراہم کرنا ہے، پراسیکیوٹرز تفتیشی افسران کو بہتر قانونی رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چاروں صوبوں کے محکمہ پراسیکیوشن ایک دوسرے کے تجربات سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں، صوبوں کے پراسیکیوشن محکموں میں تعاون ہونا چاہئے۔

Leave a reply