پاک فوج کی کارروائی، خوست میں طالبان اور دیگر مسلح گروہوں کا ایمونیشن ڈپو تباہ

0
37
پاک فوج کی کارروائی، خوست میں طالبان اور دیگر مسلح گروہوں کا ایمونیشن ڈپو تباہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران خوست میں افغان طالبان اور دیگر مسلح گروہوں کے ایمونیشن ڈپو کو مؤثر طور پر تباہ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں کی گئی، جس کے نتیجے میں دشمن گروہوں کو ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا ہے۔ پاک فوج کی طرف سے جاری آپریشن میں شدت کے ساتھ دشمن کی کارروائیوں کا مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔

Leave a reply