پاک فوج میں جدید Z-10ME طیاروں کا اضافہ

0
206
پاک فوج میں جدید Z-10ME طیاروں کا اضافہ

پاک فوج میں جدید Z-10ME طیاروں کا اضافہ

پاک فوج کی فضائی قوت میں مزید اضافہ ہوا ہے، جدید Z-10ME ہیلی کاپٹرز فضائی بیڑے میں شامل کر لیے گئے ہیں، یہ جہاز جدید ریڈار، الیکٹرانک وارفیئر اور ہتھیاروں سے لیس ہیں، جو دن رات دشمن کے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں،

آرمی چیف عاصم منیر نے ملتان میں تقریب کی صدارت کی اور فائر پاور مظاہرے کا بھی مشاہدہ کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی بہت ضروری ہے۔

Leave a reply