پاک بھارت کشیدگی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

0
150
پاک بھارت کشیدگی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدگی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی جارحانہ اقدامات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان گہری نظر رکھتا ہے اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار احمد کے مطابق جب وقت مناسب آئے گا تو پاکستان سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست دے گا، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ ایک واقعہ ہوا ہے، تاہم اب جو صورتحال جنم لے رہی ہے، وہ علاقائی اور عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، سلامتی کونسل کو اس بات پر غور کرنا چاہیے۔

Leave a reply