پاک افغان افواج کےمابین تناؤ ، آج بھی طورخم بارڈربند

0
199
پاک افغان افواج کےمابین تناؤ ، آج بھی طورخم بارڈربند

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور افغان افواج کے مابین تناؤ کیوجہ سےطورخم کی سرحد آج 5ویں دن بھی بند ہے ، جسکی وجہ سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ لاکھوں روپےکی تجارتی سرگرمیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

پاکستان اور افغان افواج کے مابین تناؤ کیوجہ سے ، پاک افغان سرحدآج پانچویں دن بھی ہرطرح کی نقل و حمل کیلئے بند ہے۔

ذرائع کیمطابق ،طورخم زیروپوائنٹ پر گذشتہ دن دونوں ممالک کے مابین ملاقات بےنتیجہ ختم ہوئی۔

Leave a reply