
ہاٹ لائن نیوز : آئی۔ سی۔ سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا گیا جو بارش کے باعث گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔
آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ کی وجہ سے امریکا اور بھارت گروپ اے سے اگلے رونڈ میں پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان اور آئرلینڈ ٹی۔20 ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔








